
یہ خواتین کے لیے 5 دن کا عملی لائیو بوٹ کیمپ ہے (روزانہ 45 منٹ) جس کا مقصد اعتکاف کی تیاری کو آسان اور واضح بنانا ہے۔ اس میں مسجدِ بیت کا درست سیٹ اپ، گھر کی حدود (کچن/مہمان وغیرہ)، اعتکاف کے دوران باہر نکلنے کے قواعد، عام غلطیاں، اور Day 0 سے Day 10 تک کا سادہ روڈ میپ اور روٹین ٹیمپلیٹ سکھایا جائے گا۔
مسجدِ بیت کا درست سیٹ اپ (Day 0 preparation)
گھر کی حدود: کچن، مہمان، گھر والوں کے ساتھ coordination
باہر نکلنے کے قواعد: کب اجازت ہے اور کن باتوں سے اعتکاف متاثر ہوتا ہے
عام غلطیوں کی چیک لسٹ اور ان سے بچنے کا طریقہ
Day 0 سے Day 10 تک سادہ روڈ میپ اور روٹین ٹیمپلیٹ
نماز اور طہارت کی بنیادی سمجھ
گھر میں ایک جگہ جسے مسجدِ بیت کے طور پر مخصوص کیا جا سکے
روٹین اور چیک لسٹ کے لیے نوٹ بک/موبائل نوٹس
لائیو سیشن وقت پر جوائن کرنے کی سہولت
وہ خواتین جو رمضان میں (خصوصاً آخری عشرے میں) اعتکاف کرنا چاہتی ہیں
وہ خواتین جنہیں واضح step-by-step پلان چاہیے
مائیں اور مصروف خواتین جنہیں گھر میں practical boundaries بنانی ہوں
وہ لوگ جو عام غلطیوں سے بچ کر اعتکاف بہتر انداز میں کرنا چاہیں