EngENGLISH
Urduاردو
Arabicالعربية
logologoSpeaker
  • ہوم
  • کورسز
    LanguagesQuran CoursesPersonal DevelopmentKids
  • داخلہ لیں
  • قیمتیں
  • بلاگ
  • عقلمک پر پڑھائیں
  • رابطہ
  • مزید
    بلاگرابطہعقلمک پر پڑھائیں
لاگ ان / رجسٹر
logo

آن لائن تعلیم میں نمایاں تبدیلیاں لانے کے لیے ہم نصاب کی تیاری، طلبہ کی شمولیت، اور لچکدار تعلیم کے فروغ پر جامع تحقیق کر رہے ہیں۔

فوری روابط

  • ہوم
  • کورسز
  • بلاگ
  • رابطہ کریں
  • عمومی سوالات

پتہ

  • +92 339 8250000
  • contact@aqlimic.com

سپورٹ

  • رائے
  • مسئلہ درج کریں

2026 Aqlimic فخر کے ساتھ تقویت یافتہ ہے Techieonix Intl.

  • رازداری کی پالیسی
  • ریفنڈ اور منسوخی کی پالیسی
  • ضوابط و شرائط

بچوں کے لیے قرآن ایڈونچرز (7–12 سال)

  • ہوم
  • بچوں کے لیے قرآن ایڈونچرز (7–12 سال)
image
  • زمرہ

    Kids
  • شامل طلباء

    12
  • آخری اپڈیٹ

    December 20, 2025
ابھی اندراج کریں
image

اس کورس کے بارے میں

یہ بچوں (7–12 سال) کے لیے ونٹر ویکیشن میں ایک مزے دار اور کہانیوں والا قرآن کورس ہے۔ اس کورس میں حفظ نہیں کروایا جائے گا۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ بچے قرآن سے کہانیوں کے ذریعے دلچسپی لیں اور آسان انداز میں اچھی باتیں سیکھیں۔

شیڈول: منگل اور بدھ — شام 6:00 بجے (PKT)
ہفتے میں: 2 دن | دورانیہ: 4 ہفتے | طریقہ: لائیو کلاس
فیس: بالکل مفت

ہر کلاس میں:

  • 1 سورت کا نام + آسان معنی

  • اس سے جڑی چھوٹی سی دلچسپ کہانی

  • 2 آسان سبق (اچھی عادتیں / اچھا رویہ)

  • ایک چھوٹی سی سرگرمی (کوئز/رول پلے/کھیل)

  • گھر کے لیے ایک سوال (والدین کے ساتھ بات چیت کے لیے)

سرٹیفکیٹ/بیجز: 8 میں سے 6 کلاسز اٹینڈ کرنے پر سرٹیفکیٹ اور ڈیجیٹل بیجز۔

آپ کیا سیکھیں گے

کورس کے آخر تک بچہ:

  • منتخب 8 سورتوں سے جڑی کہانیاں سیکھے گا

  • ہر سورت کا نام اور آسان معنی سمجھ پائے گا

  • اچھی عادتیں سیکھے گا: نرمی، شکر، سچ، صبر، خود پر قابو

  • سرگرمیوں کے ذریعے سننے/بولنے اور اعتماد میں بہتری لائے گا

  • قرآن کے ساتھ ایک خوبصورت تعلق بنائے گا

سورتیں (کہانیوں کے ساتھ):
ہفتہ 1: الفیل، الھمزہ
ہفتہ 2: الضحیٰ، الکوثر
ہفتہ 3: الکافرون، العصر
ہفتہ 4: الفلق، الناس

ضروریات

  • عمر: 7–12 سال

  • موبائل/لیپ ٹاپ اور ٹھیک انٹرنیٹ

  • اردو یا انگلش کی بنیادی سمجھ (جو بھی آسان ہو)

  • کاپی/پنسل (چھوٹی سرگرمیوں کے لیے)

  • چھوٹے بچوں کے لیے والدین کی رہنمائی بہتر رہے گی

یہ کورس کن لوگوں کے لیے ہے

یہ کورس ان بچوں کے لیے ہے:

  • عمر 7–12 سال جو کہانیاں پسند کرتے ہیں

  • جو آسان انداز میں قرآن سمجھنا چاہتے ہیں (بیگنرز بھی)

  • والدین جو چھٹیوں میں بچوں کے لیے بامقصد سیکھنا چاہتے ہیں

  • وہ بچے جنہیں دباؤ کے بغیر، دلچسپ طریقے سے سیکھنے کی ضرورت ہو